728 x 90

وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،ساؤتھ افریقہ انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ساؤتھ افریقہ انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ ساؤتھ افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 319 رنز بنائے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 194 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل کل ڈی وائی پٹیل میں بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائیگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos