رات ممبئی میں بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو باون رنز سے ہراکر خواتین کا آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ دوہزارپچیس جیت لیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصا ن پر دوسواٹھانوے رنزبنائے۔ جواب میں افریقہ کی ٹیم پینتالیس اعشاریہ تین اوورمیں دوسوچھیالیس رنزبناسکی۔
رات ممبئی میں بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو باون رنز سے ہراکر خواتین کا آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ دوہزارپچیس جیت لیا۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصا ن پر دوسواٹھانوے رنزبنائے۔
جواب میں افریقہ کی ٹیم پینتالیس اعشاریہ تین اوورمیں دوسوچھیالیس رنزبناسکی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *