728 x 90

عرب اسلامی ممالک کا فلسطینی عوام کیلئےفوری انسانی امداد کی فراہمی پرزور

عرب اسلامی ممالک کا فلسطینی عوام کیلئےفوری انسانی امداد کی فراہمی پرزور

عرب اسلامی ممالک نے مشترکہ طورپر فلسطینیوں کے لئے فوری انسانی امداد کامطالبہ کیا ہے، ان ممالک نے اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقے سے اسرائیل کے انخلاء کا مطالبہ کیا اورغزہ کی تعمیرنوپرزوردیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے استنبول میں دیگرعرب اسلامی وزرائے خارجہ

عرب اسلامی ممالک نے مشترکہ طورپر فلسطینیوں کے لئے فوری انسانی امداد کامطالبہ کیا ہے، ان ممالک نے اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقے سے اسرائیل کے انخلاء کا مطالبہ کیا اورغزہ کی تعمیرنوپرزوردیا ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے استنبول میں دیگرعرب اسلامی وزرائے خارجہ کے ساتھ غزہ میں پائیدارجنگ بندی اورقیام امن کے لئے آگے بڑھنے پرغورکیا۔

پاکستان نے اقوام متحدہ اور اوآئی سی کی قراردادوں کے مطابق جوانیس سوسڑسٹھ سے پہلے کی سرحدوں پرمبنی ایک آزاد،خودمختاراورقابل عمل فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے اپنے اصولی موقف کی توثیق کی جس کادارالحکومت القدس الشریف ہو۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos