728 x 90

خیبر پختونخوا ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کا براہِ راست سامنا کر رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کا براہِ راست سامنا کر رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا مقابلہ اجتماعی عزم اور عملی اقدامات سے ہی ممکن ہے۔ وہ  اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی میں ’’نیشنل یوتھ کلائمیٹ کانفرنس 2025ء ‘‘ سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ گورنر نے کہا کہ خیبر پختونخوا ماحولیاتی تبدیلی

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا مقابلہ اجتماعی عزم اور عملی اقدامات سے ہی ممکن ہے۔

وہ  اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی میں ’’نیشنل یوتھ کلائمیٹ کانفرنس 2025ء ‘‘ سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔

گورنر نے کہا کہ خیبر پختونخوا ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کا براہِ راست سامنا کر رہا ہے۔

کانفرنس کو ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے انہوں نے نوجوانوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے محاذ پر قائدانہ کردار ادا کرنے اور انہیں ماحولیاتی پالیسیوں اور پائیدار ملکی ترقی کا مرکز بنانے کیلئے تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos