بلوچستان حکومت نے سرکاری اور نجی شراکت داری ماڈل کے تحت صوبے کے تمام ڈویژنوں اور اہم اضلاع میں نرسنگ کالج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج (منگل) کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرمیڈیکل
بلوچستان حکومت نے سرکاری اور نجی شراکت داری ماڈل کے تحت صوبے کے تمام ڈویژنوں اور اہم اضلاع میں نرسنگ کالج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ آج (منگل) کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے تعاون سے سالانہ تقریباً دو ہزار نرسیں تربیت حاصل کریں گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *