728 x 90

ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2025 ، پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2025 ، پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

وزیراعظم کے مشیرسیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کہا کہ سیاحت ایک قومی بیانیہ ہے، یہ ملک کی سافٹ پاور، اقتصادی سفارت کاری اور عالمی برانڈنگ کا ذریعہ ہے۔ وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے ملک کی سیاحت کا نیا، جدید اور پراعتماد بیانیہ دنیا کے سامنے پیش کیا، سردار یاسر

وزیراعظم کے مشیرسیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کہا کہ سیاحت ایک قومی بیانیہ ہے، یہ ملک کی سافٹ پاور، اقتصادی سفارت کاری اور عالمی برانڈنگ کا ذریعہ ہے۔

وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے ملک کی سیاحت کا نیا، جدید اور پراعتماد بیانیہ دنیا کے سامنے پیش کیا، سردار یاسر الیاس خان نے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کے ہمراہ پاکستان پویلین کا افتتاح کیا، جو قدرتی مناظر، ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی کی علامت بن گیا۔ پویلین میں پاکستان کے تمام صوبوں، سیاحت کے محکموں، نجی شعبے اور سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos