728 x 90

حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے،تارڑ

حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے،تارڑ

اطلاعات ونشریات کے وزیر عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز پارلیمنٹ کی پریس گیلری سے صحافیوں کے واک آئوٹ کے موقع پر کہی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نقطہ چینل سے برطرف کئے گئے صحافیوں کو

اطلاعات ونشریات کے وزیر عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے یہ بات بدھ کے روز پارلیمنٹ کی پریس گیلری سے صحافیوں کے واک آئوٹ کے موقع پر کہی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ نقطہ چینل سے برطرف کئے گئے صحافیوں کو اگلے اڑتالیس گھنٹے میں ملازمت دی جائیگی۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے حملے کے بارے میں کہا کہ واقعے کی تفصیلی رپورٹ کل تک مکمل کرلی جائیگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos