728 x 90

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بیس خوارج ہلاک کر دئیے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو

سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بیس خوارج ہلاک کر دئیے ہیں۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔

کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مکمل طورپر تباہ جبکہ آٹھ بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو جہنم واصل کردیا۔

خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اور کارروائی ضلع درہ آدم خیل میں کی گئی جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بارہ خوارج مارے گئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos