تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی سرحد کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے گیارہ روہنگیا پناہ گزین ہلاک اورسینکڑوں لاپتہ ہوگئے ۔ ملائشیا کی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ امدادی کارکن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے لنگوائی جزیرے کے قریبی علاقوں میں امدادی کارروائیاں کر رہے ہیں۔
تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی سرحد کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے گیارہ روہنگیا پناہ گزین ہلاک اورسینکڑوں لاپتہ ہوگئے ۔
ملائشیا کی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ امدادی کارکن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے لنگوائی جزیرے کے قریبی علاقوں میں امدادی کارروائیاں کر رہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *