وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود 3 خوارجیوں کے خلاف جاری آپریشن میں کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب آپریشن جامع طریقے سے حتمی انجام کو پہنچایا جائے گا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام طلبہ اور اساتذہ کے حوصلے بلند
وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود 3 خوارجیوں کے خلاف جاری آپریشن میں کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب آپریشن جامع طریقے سے حتمی انجام کو پہنچایا جائے گا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام طلبہ اور اساتذہ کے حوصلے بلند ہیں ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *