ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 2 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیدی
ڈھاکہ میں ہاکی عالمی کپ کوالیفائنگ رائونڈ کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا ۔ پاکستان کی طرف سے احمد…

ڈھاکہ میں ہاکی عالمی کپ کوالیفائنگ رائونڈ کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا ۔
پاکستان کی طرف سے احمد ندیم اور افراز نے دو ، دوگول کئے جبکہ کپتان عماد بٹ ، غضنفر علی، رانا وحید اشرف اور حنان شاہد نے ایک ، ایک گول کیا ۔


