728 x 90

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری،مزید 28 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری،مزید 28 فلسطینی شہید

اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران محصور غزہ میں مزید اٹھائیس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ یہ تازہ حملہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اس قرارداد کے ایک ہفتے کے اندر ہوا جو غزہ کیلئے امریکی امن منصوبے کی حمایت کرتی ہے۔

اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران محصور غزہ میں مزید اٹھائیس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

یہ تازہ حملہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اس قرارداد کے ایک ہفتے کے اندر ہوا جو غزہ کیلئے امریکی امن منصوبے کی حمایت کرتی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos