خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ علاقے کو کسی بھی دوسرے بھارتی حمایت یافتہ خارجی سے پاک کرنے کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے۔ ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کی لعنت
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔
علاقے کو کسی بھی دوسرے بھارتی حمایت یافتہ خارجی سے پاک کرنے کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے۔
ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کے ویژن ” عزم استحکام” کے تحت انسداد دہشت گردی کی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *