دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چمپئن شپ جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں شروع ہوگئی ہے۔ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ چمپئن شپ میں کل چوالیس بین الاقوامی پروفیشنل باکسرز حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان کے چھ باکسرزشامل ہیں۔ چمپئن شپ میں امریکہ، برطانیہ، جرمنی، کوریا، آسٹریلیا، آئرلینڈ، فلپائن، نیدرلینڈز، مراکش، بینن، گھانا
دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چمپئن شپ جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں شروع ہوگئی ہے۔
ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ چمپئن شپ میں کل چوالیس بین الاقوامی پروفیشنل باکسرز حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان کے چھ باکسرزشامل ہیں۔
چمپئن شپ میں امریکہ، برطانیہ، جرمنی، کوریا، آسٹریلیا، آئرلینڈ، فلپائن، نیدرلینڈز، مراکش، بینن، گھانا اور فرانس سمیت دیگر ممالک شریک ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *