728 x 90

سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے آج کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا سری لنکانے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اووررز میں 184 رنز بنائے جبکہ اس کے 5 کھیلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان نے 20 اوورز میں 7 کھیلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 178 رنز بنائے۔

سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے آج کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا

سری لنکانے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اووررز میں 184 رنز بنائے جبکہ اس کے 5 کھیلاڑی آؤٹ ہوئے۔

پاکستان نے 20 اوورز میں 7 کھیلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 178 رنز بنائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos