خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا چنڈ بھروانہ میں چھاپہ، فصلوں کی باقیات جلانے پر ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکممولانا فضل الرحمنٰ کے خلاف ہرزہ سرائی اور سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر مسلح افراد کا دھاوا شرمناک ہے، شہباز احمد گجر ایڈووکیٹجھنگ میں انسدادِ سموگ مہم تیز، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں، فصلوں کی باقیات جلانے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم،ڈپٹی کمشنرجھنگ میں تین ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی، گھریلو تلخ کلامی پر بھائی کی فائرنگ سے 18 سالہ بہن بھی زخمیالیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیا
کھیل

انڈر19ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 13 رنز سے ہرادیا

آج بنگلہ دیش کے علاقے کاکسس بازار میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تیرہ رنز سے ہرادیا۔ پاکستان کی ٹیم…

انڈر19ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 13 رنز سے ہرادیا

آج بنگلہ دیش کے علاقے کاکسس بازار میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تیرہ رنز سے ہرادیا۔

پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس اعشاریہ چار اوورز میں اٹھاسی رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔

جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم انیس اعشاریہ پانچ اوورز میں پچھہتر رنز پر آوٹ ہوگئی ۔

پانچ میچوں کی سیریز کا دوسر امیچ جمعے کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں