728 x 90

انڈونیشیا کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

انڈونیشیا کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

انڈونیشیا کے صدر پرا بووو سبیانتو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہباز شریف نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اہم وزراء اور سینئر عہدیداروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد ان کے ہمراہ ہے۔ صدر پرا بووو سبیانتو کا پاکستان کا یہ پہلا

انڈونیشیا کے صدر پرا بووو سبیانتو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہباز شریف نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا۔

اہم وزراء اور سینئر عہدیداروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد ان کے ہمراہ ہے۔

صدر پرا بووو سبیانتو کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

یہ دورہ اس لئے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے75 سال مکمل ہونے کے موقع پر ہو رہا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos