728 x 90

روس کا امریکی صدر کی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی کا خیرمقدم

روس کا امریکی صدر کی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی کا خیرمقدم

روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے روس کے وژن سے ہم آہنگ قرار دیا ہے۔ امریکی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی تینتیس صفحات پر مشتمل اس دستاویز میں یورپ کو تہذیبی خاتمے کے خطرے سے دوچار قرار دیا گیا ہے۔ اس

روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے روس کے وژن سے ہم آہنگ قرار دیا ہے۔

امریکی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی تینتیس صفحات پر مشتمل اس دستاویز میں یورپ کو تہذیبی خاتمے کے خطرے سے دوچار قرار دیا گیا ہے۔ اس دستاویز میں روس کو امریکہ کے لئے خطرہ نہیں سمجھا گیا۔

ادھر کریملن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے روس کے سرکاری خبررساں ادارے تاس کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ہم اسے ایک مثبت قدم سمجھتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos