728 x 90

ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر واضح سبقت حاصل کی۔ واپڈا کے یاسر سلطان نے سلور میڈل جبکہ پاکستان آرمی کے محمد ابرار نے برانز میڈل جیتا۔

ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر واضح سبقت حاصل کی۔

واپڈا کے یاسر سلطان نے سلور میڈل جبکہ پاکستان آرمی کے محمد ابرار نے برانز میڈل جیتا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos