پاکستان نے یوکرین کے مسئلے کے بامعنی اور باہمی طور پر قابل قبول حل کیلئے تحمل اور سیاسی عزم کا مظاہرہ کرنے، اور سنجیدگی سے بات چیت پر زور دیا ہے۔ یہ بات پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے یوکرین میں انسانی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بریفنگ
پاکستان نے یوکرین کے مسئلے کے بامعنی اور باہمی طور پر قابل قبول حل کیلئے تحمل اور سیاسی عزم کا مظاہرہ کرنے، اور سنجیدگی سے بات چیت پر زور دیا ہے۔
یہ بات پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے یوکرین میں انسانی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
پاکستانی مندوب نے کہا کہ پاکستان نے اس تنازع کے پرامن حل کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔
انہوں نے اس حوالے سے امریکہ کی طرف سے جاری امن اور سفارتی کوششوں کا خیرمقدم کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *