728 x 90

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی مالیاتی استحکام کیلئے کی جانے والی کوششوں کا اعتراف

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی مالیاتی استحکام کیلئے کی جانے والی کوششوں کا اعتراف

ایشیائی ترقیاتی بینک کے وسطی اور مغربی ایشیاء کیلئے ڈائریکٹر جنرل لیاہ گوتیئرز نے اقتصادی امور کے وزیر احد خان چیمہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر نے پاکستان کے ایک مؤثر ترقیاتی شراکت دار کے طور پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے دیرینہ اور غیر متزلزل تعاون کو سراہا۔ انہوں

ایشیائی ترقیاتی بینک کے وسطی اور مغربی ایشیاء کیلئے ڈائریکٹر جنرل لیاہ گوتیئرز نے اقتصادی امور کے وزیر احد خان چیمہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران وزیر نے پاکستان کے ایک مؤثر ترقیاتی شراکت دار کے طور پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے دیرینہ اور غیر متزلزل تعاون کو سراہا۔

انہوں نے مین لائن ون ریلویز منصوبہ بروقت مکمل کرنے کے مضبوط حکومتی عزم کو اجاگر کیا۔

لیاہ گوتیئرز نے حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کی تعریف کی اور میکرواکنامک بحالی اور مالیاتی استحکام کیلئے کی جانے والی کوششوں کا اعتراف کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos