728 x 90

مریم نوازکا ماریشس کے ساتھ اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کاعزم

مریم نوازکا ماریشس کے ساتھ اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کاعزم

پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے ماریشس کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں ماریشس کے ہائی کمشنرمنسو کُرمبیکس سے لاہور میں ملاقات میں کیا ۔ فریقین نے کاروباری سطح پر روابط کے فروغ ، وفود کے تبادلے

پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے ماریشس کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں ماریشس کے ہائی کمشنرمنسو کُرمبیکس سے لاہور میں ملاقات میں کیا ۔

فریقین نے کاروباری سطح پر روابط کے فروغ ، وفود کے تبادلے اورتجارتی نمائشوں کے انعقاد کی ضرورت پر زوردیا ۔

مریم نواز نے پنجاب کے اقتصادی شعبے میں سرمایہ کاروں کیلئے مکمل سہولت کا یقین دلایا ۔

ماریشس کے ہائی کمشنر نے کہا سیاحت کے فروغ سے دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos