پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندیوں کو چھورہی ہے، جو ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاس ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج مثبت معاشی اصلاحات کے باعث دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو چکی ہے۔ رواں دسمبر کے وسط تک ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ اکہتر ہزارپانچ سو پوائنٹس کی
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندیوں کو چھورہی ہے، جو ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاس ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج مثبت معاشی اصلاحات کے باعث دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو چکی ہے۔
رواں دسمبر کے وسط تک ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ اکہتر ہزارپانچ سو پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر چکا ہے۔
رواں سال جنوری سے اب تک پاکستان سٹاک ایکسچینج نے امریکی ڈالر میں 47 فیصد اور پاکستانی روپے میں 48 فیصد کا شاندارمنافع دیا ہے۔
اس کامیابی کے پس منظر میں معاشی استحکام، معاشی اصلاحات کا تسلسل اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی بنیادی عوامل ہیں۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد بڑھ کر 4 لاکھ 50 ہزار ہو چکی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *