پاکستان نے اقوام متحدہ میں اس امر پر زور دیا ہے کہ سوڈان کے تنازع کا کوئی عسکری حل موجود نہیں ہے۔ سوڈان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب، سفیر عثمان جدون نے کہا کہ آگے بڑھنے کا واحد پائیدار راستہ سیاسی
پاکستان نے اقوام متحدہ میں اس امر پر زور دیا ہے کہ سوڈان کے تنازع کا کوئی عسکری حل موجود نہیں ہے۔
سوڈان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب، سفیر عثمان جدون نے کہا کہ آگے بڑھنے کا واحد پائیدار راستہ سیاسی مکالمے اور مفاہمت سے ہو کر گزرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ان تمام سنجیدہ کوششوں اور سیاسی عمل کی حمایت کرتا ہے جن کا مقصد ایک پُرامن سیاسی مرحلے کی راہ ہموار کرنا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *