728 x 90

لیبیا کے آرمی چیف انقرہ کے قریب فضائی حادثے میں جاں بحق

لیبیا کے آرمی چیف انقرہ کے قریب فضائی حادثے میں جاں بحق

لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ طرابلس جانے والے طیارے نے رابطہ منقطع ہونے سے پہلے ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی۔ طیارے کا ملبہ انقرہ کے جنوب مغرب میں پایا گیا، حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے

لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

طرابلس جانے والے طیارے نے رابطہ منقطع ہونے سے پہلے ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی۔

طیارے کا ملبہ انقرہ کے جنوب مغرب میں پایا گیا، حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

الحداد اعلیٰ سطح کے دفاعی مذاکرات کیلئے انقرہ میں موجود تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos