دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری نے آج کرسمس کا تہوار جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ اس تہوار کو منانے کیلئے ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی پروگرام اور تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تمام گرجا گھروں کو رنگ برنگی روشنیوں اور کرسمس ٹریز سے سجایا گیا ہے۔ اس
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری نے آج کرسمس کا تہوار جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔
اس تہوار کو منانے کیلئے ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی پروگرام اور تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تمام گرجا گھروں کو رنگ برنگی روشنیوں اور کرسمس ٹریز سے سجایا گیا ہے۔
اس موقع پرمسیحی برادری کے رہائشی علاقوں کوبھی روشنیوں اور ستاروں سے سجا یا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *