728 x 90

پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن

پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تدبیری حکمت عملی کی بدولت پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ آئندہ سال پاکستان میں سرمایہ کاری میں 37 فیصد اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تدبیری حکمت عملی کی بدولت پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔

پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔

آئندہ سال پاکستان میں سرمایہ کاری میں 37 فیصد اضافہ کے ساتھ 16 سے زائد سیکٹرز میں سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہیں۔

ملک میں سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی سے معیشت مضبوط، صنعتی شعبہ وسیع اور طویل المدتی اقتصادی استحکام حاصل ہوگا، جس سے پاکستان میں نجی اور بین الاقوامی سرمایہ کاری سے ہزاروں بالواسطہ اور بلاواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos