نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماؤںنے موجودہ علاقائی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے انہیں نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بھی اسی جذبہ خیر سگالی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا۔
دونوں رہنماؤںنے موجودہ علاقائی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
اسحاق ڈار نے انہیں نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بھی اسی جذبہ خیر سگالی سے جواب دیا۔
انہوں نے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔
شہزادہ فیصل بن فرحان نے دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے اور مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *