چین نے آج تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع کیں۔ ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے کہا کہ تائیوان کے گردونواح کے پانچ مقامات کی سمندری اور فضائی حدود میں یہ مشقیںشام 6بجے تک جاری رہیںگی جس کامقصد علیحدگی پسندی کا مقابلہ کرنے کی چینی فوج کی صلاحیت اوراس کی آپریشنل تیاریوں کاپختہ عزم ظاہر کرنا ہے۔
چین نے آج تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع کیں۔
ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے کہا کہ تائیوان کے گردونواح کے پانچ مقامات کی سمندری اور فضائی حدود میں یہ مشقیںشام 6بجے تک جاری رہیںگی جس کامقصد علیحدگی پسندی کا مقابلہ کرنے کی چینی فوج کی صلاحیت اوراس کی آپریشنل تیاریوں کاپختہ عزم ظاہر کرنا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *