728 x 90

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں 1420نئے غیر رسمی تعلیمی مراکز کے قیام کا اعلان

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں 1420نئے غیر رسمی تعلیمی مراکز کے قیام کا اعلان

سندھ حکومت نے سکول سے باہر بچوں کی تعلیم تک رسائی کے فروغ کیلئے صوبے بھر میں چودہ سوبیس نئے غیر رسمی تعلیمی مراکز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام نجی شعبے اور سماجی تنظیموں کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس

سندھ حکومت نے سکول سے باہر بچوں کی تعلیم تک رسائی کے فروغ کیلئے صوبے بھر میں چودہ سوبیس نئے غیر رسمی تعلیمی مراکز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

یہ اقدام نجی شعبے اور سماجی تنظیموں کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

کراچی میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 30 سے زائد سماجی تنظیموں نے سماجی شراکت داری اقدام کے تحت معاہدوں پر دستخط کئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا کہ حکومت سرکاری اور سماجی شراکت داری کے ذریعے سکول سے باہر بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos