728 x 90

سعودی عرب کی طرف سے مستحق افراد میں موسم سرما کی کٹس کی تقسیم

سعودی عرب کی طرف سے مستحق افراد میں موسم سرما کی کٹس کی تقسیم

سعودی عرب کے شاہ سلمان امدادی مرکز نے پاکستان کے چھبیس اضلاع کے مستحق افراد میں سرمائی کٹس تقسیم کرنے کی بڑی مہم کا آغاز کیا۔ اس حوالے سے سلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سردار محمد یوسف نے کہا کہ حکومت پاکستان

سعودی عرب کے شاہ سلمان امدادی مرکز نے پاکستان کے چھبیس اضلاع کے مستحق افراد میں سرمائی کٹس تقسیم کرنے کی بڑی مہم کا آغاز کیا۔

اس حوالے سے سلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سردار محمد یوسف نے کہا کہ حکومت پاکستان اس فراخدلانہ مدد اور تعاون پر سعودی عرب کی شکر گزار ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس برادرانہ اور پرخلوص اقدام سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پہلے سے مضبوط اور دیرینہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos