728 x 90

وزیراعظم کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں کی بنیاد ہے شزہ فاطمہ خواجہ

وزیراعظم کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں کی بنیاد ہے شزہ فاطمہ خواجہ

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کا مقصد ڈیجیٹل معیشت کیلئے جامع اور جدت پر مبنی اقدامات کرنا ہے۔ وہ اسلام آباد میں دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی دماک کے اعلی سطح کے کاروباری وفد سے گفتگو کررہی تھیں۔ وفد نے پاکستانی نوجوانوں کی

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کا مقصد ڈیجیٹل معیشت کیلئے جامع اور جدت پر مبنی اقدامات کرنا ہے۔

وہ اسلام آباد میں دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی دماک کے اعلی سطح کے کاروباری وفد سے گفتگو کررہی تھیں۔

وفد نے پاکستانی نوجوانوں کی تعریف کی اورپاکستان میں پروپ ٹیک ٹوکنائزیشن اور ٹیکنالوجی کی بنیاد پر سرمایہ کاری کے وسیع امکانات پرگہرے اعتماد کا اظہار کیا۔

وزیر آئی ٹی نے عالمی شراکت داروں کو سہولیات کی فراہمی اور بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے ساز گار ڈیجیٹل ماحول کے قیام کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos