اقوام متحدہ میں پاکستان نے کسی کی بھی جانب سے دنیا میں کہیں بھی اور کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سختی سے مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔ یہ مؤقف اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بریفنگ کے دوران پیش
اقوام متحدہ میں پاکستان نے کسی کی بھی جانب سے دنیا میں کہیں بھی اور کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سختی سے مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔
یہ مؤقف اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بریفنگ کے دوران پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کو عالمی تخفیف اسلحہ کے نظام کا ایک بنیادی ستون سمجھتا ہے اور کنونشن کی عالمگیر شمولیت اور اس کے مکمل، مؤثر اور غیر امتیازی نفاذ کی حمایت کرتا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *