728 x 90

وزارت صحت اورسوئس کمپنی کا کینسرکے مریضوں کومفت ادویہ کی فراہمی کامعاہدہ

وزارت صحت اورسوئس کمپنی کا کینسرکے مریضوں کومفت ادویہ کی فراہمی کامعاہدہ

وزارت صحت اور سوئٹزر لینڈ کی کمپنیRoche نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے سات سو پینتالیس مریضوں کو مفت

وزارت صحت اور سوئٹزر لینڈ کی کمپنیRoche نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے سات سو پینتالیس مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ادویات کی قیمت کا تیس فیصد حکومت جبکہ باقی ستر فیصدRoche کمپنی ادا کرے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos