کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت تاریخ ساز میراتھن ریس تربت میں کامیابی سے اختتام پذیر پانچ کلومیٹر کی اس ریس میں عوام، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔ مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم
کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت تاریخ ساز میراتھن ریس تربت میں کامیابی سے اختتام پذیر
پانچ کلومیٹر کی اس ریس میں عوام، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔
مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔
ڈپٹی کمشنر نے میراتھن کو ضلع کیچ کے لیے یادگار قرار دیا
ڈپٹی کمشنرکا کہناتھا کہ :
اسپورٹس فیسٹول نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں، مثبت سوچ اور صنفی شمولیت کے فروغ کا مثر ذریعہ ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *