728 x 90

ایران کے صدر کا ملک میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران معیشت کی بحالی کا عزم

ایران کے صدر کا ملک میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران معیشت کی بحالی کا عزم

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے ملک میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران معیشت کی بحالی کا عزم ظاہرکیاہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اُن کی حکومت ملک کے معاشی مسائل کو حل کرنے کیلئے پُرعزم ہے لیکن شرپسندوں کو رکاوٹیں پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیگی۔انہوں نے ایران

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے ملک میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران معیشت کی بحالی کا عزم ظاہرکیاہے۔

سرکاری ٹیلی ویژن پر ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اُن کی حکومت ملک کے معاشی مسائل کو حل کرنے کیلئے پُرعزم ہے لیکن شرپسندوں کو رکاوٹیں پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیگی۔انہوں نے ایران کے مخالفین پر تربیت یافتہ دہشتگردوں کو ملک میں داخل کرنے کا الزام عائد کیا۔

ایران میں موجودہ بحران برسوں کے معاشی دبائو کے بعد دسمبر کے آخر میں کرنسی کی قدرمیں کمی کے بعد پیداہواجس کی وجہ سے بڑھتی ہوئی مہنگائی اوراخراجات میں اضافے کیخلاف ملک میں بڑے پیمانے پراحتجاجی مظاہروں کاسلسلہ شروع ہوگیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos