تھائی لینڈ میں بنکاک کے قریب تعمیراتی کرین اور تیز رفتار ٹرین کے درمیان تصادم کے دوران بائیس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوگئے ہیں۔ ملک کے سرکاری ذرائع کے مطابق ملبے تلے مزید لاشوں کی موجودگی کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
تھائی لینڈ میں بنکاک کے قریب تعمیراتی کرین اور تیز رفتار ٹرین کے درمیان تصادم کے دوران بائیس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوگئے ہیں۔
ملک کے سرکاری ذرائع کے مطابق ملبے تلے مزید لاشوں کی موجودگی کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *