728 x 90

ایکنک نے 117 ارب روپے سے زائد کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

ایکنک نے 117 ارب روپے سے زائد کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ایک سو سترہ ارب روپے سے زائد کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ یہ منظوری نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں اسلام آباد میں کونسل کے اجلاس میں دی گئی۔ ان منصوبوں میں رواں سال تیس جولائی تک صحت سہولت پروگرام میں توسیع، سماجی واقتصادی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ایک سو سترہ ارب روپے سے زائد کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

یہ منظوری نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں اسلام آباد میں کونسل کے اجلاس میں دی گئی۔

ان منصوبوں میں رواں سال تیس جولائی تک صحت سہولت پروگرام میں توسیع، سماجی واقتصادی ترقی کے فروغ اور خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کیلئے توانائی، بنیادی ڈھانچے اور ذرائع نقل وحمل کے شعبوں میں اہم اقدامات شامل ہیں۔

اسحاق ڈار نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ وہ ان منصوبوں کی مناسب منصوبہ بندی، عملدرآمد اور پائیداری یقینی بنائیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos