پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر محمد نواز شریف نے لاہور میں علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے تعمیر شدہ لائونج کا افتتاح کیا۔ وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی انکے ہمراہ تھیں۔ محمد نواز شریف نے باضابطہ افتتاح کے بعد خواجہ محمد آصف اور مریم نواز کے
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر محمد نواز شریف نے لاہور میں علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے تعمیر شدہ لائونج کا افتتاح کیا۔
وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی انکے ہمراہ تھیں۔
محمد نواز شریف نے باضابطہ افتتاح کے بعد خواجہ محمد آصف اور مریم نواز کے ہمراہ سٹیٹ لائونج کے مختلف حصے دیکھے جہاں انہوں نے جدت اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *