728 x 90

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے نئے مواقع پیدا کرنے کی پالیسیوں پر عمل پیراہیں، خرم شہزاد

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے نئے مواقع پیدا کرنے کی پالیسیوں پر عمل پیراہیں، خرم شہزاد

حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے خصوصاً ان کیلئے جدید مالیاتی اور ڈیجیٹل شعبوں میں نئے مواقع پیدا کرنے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔ یہ بات وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے آج لاہور میں ٹوکنائزنگ دی سوورین ایسیٹس لیکویڈیٹی ریڈی کے موضوع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس سلسلے میں

حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے خصوصاً ان کیلئے جدید مالیاتی اور ڈیجیٹل شعبوں میں نئے مواقع پیدا کرنے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔

یہ بات وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے آج لاہور میں ٹوکنائزنگ دی سوورین ایسیٹس لیکویڈیٹی ریڈی

کے موضوع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اس سلسلے میں عالمی صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر بٹ کوائن کے تقریباً دوکروڑ دس لاکھ اثاثے ہیں جس سے آج کے مالیاتی منظرنامے میں ڈیجیٹل اثاثے بحث کا اہم موضوع بن گئے ہیں۔

خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان میں بٹ کوائن اور کرپٹو مائننگ پہلے سے ہو رہی ہے جس سے ملک میں کرپٹو سے متعلقہ ٹیکنالوجیز کے بڑھتے ہوئے استعمال کی عکاسی ہوتی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos