بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور اور انسانی وسائل کی ترقی کے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اٹلی گیارہ ہزار پاکستانیوں کو روزگار فراہم کریگا۔ انہوں نے یہ بات آج(پیر) کو کراچی میں سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری سے ملاقات میں کہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستانیوں کو روزگار کی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور اور انسانی وسائل کی ترقی کے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اٹلی گیارہ ہزار پاکستانیوں کو روزگار فراہم کریگا۔
انہوں نے یہ بات آج(پیر) کو کراچی میں سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری سے ملاقات میں کہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستانیوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے دیگر ممالک کے ساتھ بھی مذاکرات جاری ہیں۔
ملاقات میں تربیت یافتہ افرادی قوت، آئی ٹی کے شعبے اور بیرون ملک روزگار کے مواقع سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سندھ کے گورنر نے چوہدری سالک حسین کو بتایا کہ پچاس ہزار نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز کرائے جارہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *