نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے آج(پیر) کو سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بات چیت کی اور علاقائی صورتحال اور وسیع تر باہمی تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر بات چیت کا سلسلہ
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے آج(پیر) کو سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بات چیت کی اور علاقائی صورتحال اور وسیع تر باہمی تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *