وزیر ریلوے حنیف عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے درمیان کوئٹہ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بلوچستان میں ریلوے نظام کی بحالی، پیپلز ٹرین سروس کے آغاز اورباہمی اشتراک کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلوچستان میں پیپلز ٹرین سروس سمیت مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر اصولی معاہدہ طے پایا۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے درمیان کوئٹہ میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں بلوچستان میں ریلوے نظام کی بحالی، پیپلز ٹرین سروس کے آغاز اورباہمی اشتراک کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلوچستان میں پیپلز ٹرین سروس سمیت مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر اصولی معاہدہ طے پایا۔
وزیراعلیٰ میرسرفراز بگٹی نے اعلان کیا کہ کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس کے آغاز کیلئے رواں ہفتے ایک ارب چالیس کروڑروپے جاری کئے جائیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *