728 x 90

کابینہ نے غزہ امن بورڈمیں شمولیت کی اجازت دی تھی:وزیراعظم

کابینہ نے غزہ امن بورڈمیں شمولیت کی اجازت دی تھی:وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کابینہ نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی اجازت دی تھی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ غزہ میں جلد امن قائم ہو جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ ان کے حقوق

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کابینہ نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی اجازت دی تھی۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ غزہ میں جلد امن قائم ہو جائے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ ان کے حقوق ملیں گے۔

شہباز شریف نے مزید کہاکہ آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ان کی ملاقات نہایت مفید رہی جس میں انہوں نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کو سراہا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos