خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، ورلڈ کپ کے حوالے حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر تک کیا جائے گا، محسن نقوی

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی…

محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، ورلڈ کپ کے حوالے حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر تک کیا جائے گا، محسن نقوی

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔۔

اس موقع پر محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان حالیہ صورتحال پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت دی کہ تمام آپشنز کھلے رکھتے ہوئے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ اس بات پر اتفاق ہوا کہ حتمی فیصلہ جمعہ یا آئندہ پیر کو کیا جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں