آج پاکستان کے مشہور ہاکی کھلاڑی تنویر ڈار کی برسی ہے ۔ انہوں نے مجموعی طور پر 80 بین الاقوامی میچز میں پاکستان کیلئے 48 گولز اسکور کئے۔ 1971 کے عالمی کپ میں تین ہیٹ ٹرکس کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔11 فروری 1998 کو انتقال ہوا۔ کراچی میں مدفون ہیں ۔

Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *