ٹی 20 عالمی کپ: یو اے ای، زمبابوے اور امریکہ نے اپنے میچ جیت لیے
آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں نئی دہلی میںمتحدہ عرب امارات نے کینیڈا کو پانچ وکٹوں جبکہ زمبابوے نے کولمبو میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا۔ چنائی میں تیسرے میچ میں…

آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں نئی دہلی میںمتحدہ عرب امارات نے کینیڈا کو پانچ وکٹوں جبکہ زمبابوے نے کولمبو میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا۔
چنائی میں تیسرے میچ میں امریکہ نے نیدرلینڈز کو 93 رنز سے شکست دیدی۔
پاکستان اوربھارت اتوار کو کولمبو میں مدمقابل ہوں گے۔


