728 x 90

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ انگلش ٹیم نے 165 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کی جانب سے کپتان ہیری بروک 100رنز بنا کر

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

انگلش ٹیم نے 165 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

انگلینڈ کی جانب سے کپتان ہیری بروک 100رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 4، محمد نواز اور عثمان طارق نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos