728 x 90

پاکستان نے جاپان کو ہرا کر 8 سال بعد ورلڈ کپ ہاکی کے لئے کولیفائی کرلیا

پاکستان نے جاپان کو ہرا کر 8 سال بعد ورلڈ کپ ہاکی کے لئے کولیفائی کرلیا

پاکستان نے جاپان کو ہرا کر 8 سال بعد ورلڈ کپ ہاکی کے لئے کولیفائی کرلیا۔ مصر کے شہر اسماعلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کولیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا دیا۔ میچ جیتنے کے ساتھ ہی پاکستان نے ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے

پاکستان نے جاپان کو ہرا کر 8 سال بعد ورلڈ کپ ہاکی کے لئے کولیفائی کرلیا۔ مصر کے شہر اسماعلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کولیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا دیا۔ میچ جیتنے کے ساتھ ہی پاکستان نے ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے کولیفائی کرلیا، پاکستان 2018 کے بعد ورلڈ کپ کے لئے کولیفائی کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos