لبنان بھر میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حملوں میںنابیتیعا،ٹائر اور بنت جبیل سمیت لبنان کے کئی اضلاع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ لبنان کے وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دو مارچ سے جاری اسرائیلی جارحیت سے اموات کی تعداد
لبنان بھر میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حملوں میںنابیتیعا،ٹائر اور بنت جبیل سمیت لبنان کے کئی اضلاع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
لبنان کے وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دو مارچ سے جاری اسرائیلی جارحیت سے اموات کی تعداد بڑھ کر پانچ سو ستر اور زخمیوں کی ایک ہزار چار سے زائد ہو چکی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *